بنگلہ دیشی کھلاڑی کاون ڈےکرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان

0
11

بنگلہ دیش کےمشفیق الرحیم نےون ڈےکرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔
مشفیق الرحیم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے2سال قبل ہی ریٹائرہوچکےہیں جبکہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتےرہیں گے،مشفیق الرحیم نے274ون ڈےمیچزمیں 9سنچریوں اور49نصف سنچریوں کی مددسے7ہزار795رنزبنائے۔
خیال رہےکہ وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم بنگلادیشی ٹیم کی قیادت بھی کرچکے ہیں۔
وکٹوں کے پیچھے مشفیق الرحیم نے بنگلادیش کی جانب سے سب سے زیادہ 299 شکار کیے جن میں 243 کیچ اور 56 اسٹمپ شامل ہیں۔
مشفیق الرحیم کاکہناتھاکہ مداحوں کادل سےشکریہ اداکرتاہوں جن کےلئے گزشتہ 19سال سےکرکٹ کھیل رہاہوں۔

Leave a reply