بنگلہ دیش اےاورسری لنکااےکرکٹ ٹیموں کادورہ پاکستان کاشیڈول جاری

0
91

بنگلہ دیش اےاورسری لنکااےکی کرکٹ ٹیمیں رواں سال پاکستان کادورہ کریں گی۔
دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے خلاف 4 چار روزہ میچز اور 6 ون ڈے میچز کھیلیں گی۔بنگلہ دیش اے کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی۔سری لنکا اے کا دورہ پاکستان نومبر میں ہوگا۔
پاکستان اکتوبر میں اے سی سی ایمرجنگ ایشیا کپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔پاکستان انڈر 19 ٹیم نومبراوردسمبر میں ایشیا کپ انڈر19 ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔پاکستان انڈر19 ٹیم ایشیا کپ سے پہلے سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے گی۔

Leave a reply