بچےہمارامستقبل ہیں،ان کاتحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے،مریم نواز

0
31

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بچےہمارامستقبل ہیں،ان کاتحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔
بچوں پرتشد،استحصال ،بدسلوکی کےتدارک اوربحالی کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ بچےمیری ریڈلائن ہیں ان کےخلاف ہرقسم کےتشددکاتدارک کریں گے،بچوں پرتشددمنفی اثرات مرتب کرتاہے،تدارک کیلئےاقدامات کررہےہیں۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ بچےہمارامستقبل ہیں،ان کاتحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے،بچوں کی حفاظت کیلئےپاکستان کاپہلاورچوئل چائلڈسیفٹی سینٹرقائم کیاہے۔

Leave a reply