بھائی کی شادی پررقص:اداکارہ حرامانی مشکل میں پھنس گئیں

0
68

پاکستانی شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی کواپنےبھائی کی شادی کی تقریبات میں رقص کرنامہنگاپڑگیا۔
آج کل اداکارہ حرامانی کےبھائی کی شادی کی تقریبات چل رہی ہیں،جس میں اداکارہ نےبولڈلباس زیب تن کر کےاپنےشوہراوردیگرافرادکےساتھ ڈانس کیا،اداکارہ کےڈانس کی ویڈیوسوشل میڈیاپرپھیلتےہی صارفین نےحرامانی پرتنقیدکےنشتربرسادئیے۔
حرا مانی کی ڈانس ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد مداحوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کے لباس اور ڈانس پرفارمنس کو نامناسب قرار دیا جبکہ کچھ مداحوں نے ان کے لیے سخت الفاظ بھی استعمال کیے۔

Leave a reply