بھارتی اداکا ررجنی کانت ہسپتال داخل

0
41

بھارتی فلموں کےاداکاررجنی کانت دل کےعلاج کےلئے ہسپتال میں داخل ہوگئے۔
میڈیاکےمطابق 76سالہ اداکارکوپیرکی رات کوبھارت کےشہرچنئی کےایک ہسپتال میں داخل کیاگیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق رجنی کانت کو دل سے متعلق آج طے شدہ علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، ان کی حالت بہتر ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رجنی کانت ان دنوں 2 فلموں کی شوٹنگ میں مصروف تھے جو کہ جلد ریلیز ہوں گی۔
واضح رہے کہ رجنی کانت اس سے قبل بھی کئی مرتبہ علاج کی غرض سے ہسپتال جا چکے ہیں اور وہ ماضی میں کورونا کا شکار بھی ہو چکے ہیں۔

Leave a reply