بھارتی خاتون ریسلر سنگیتا نے اسپنر کو کندھوں پر اُٹھالیا، ویڈیو وائرل

0
129

پاکستان ٹوڈے: بھارتی خاتون کی تفصیلات کے مطابق خاتون ریسلر سنگیتا پھوگاٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے

جس میں انہیں نجی پارٹی کے دوران بھارتی اسپنر یوزویندر چہل کو کندھوں پر اٹھاکر گھماتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اس دوران بھارتی کرکٹر پریشانی کا شکار نظر آرہے ہیں۔
بھارتی کرکٹر وینر چہل خاتون ریسلر سے رکنے کی درخواست کررہے ہیں جبکہ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

Leave a reply