پاکستان ٹوڈے کے مطابق فروری 2013 سے اب تک بھارت نے انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے علاوہ دیگر ممالک سے 17 ٹیسٹ سیریز کھیلیں تاہم کوئی بھی ٹیم انہیں شکست دینے میں کامیاب نہ ہوسکی۔
پاکستان اور بھارت نے سال 2007 کے بعد سے کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا، ممبئی حملوں کو جواز بناکر بھارتی حکومت نے پاکستان کیخلاف کھیلنے سے انکار کیا تاہم آئی سی سی ایونٹس میں دونوں ٹیمیں مدمقابل آتی رہی ہیں۔
بھارت نے اپنی ٹیسٹ سیریز تاریخ کی بڑی فتح حاصل کرلی
آخری ٹیسٹ سیریز میں بھارت نے پاکستان کو 0-1 سے شکست دی تھی۔
واضح رہے کہ سب سے ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیموں میں آسٹریلیا دوسرے نمبر پر ہے جس نے 2 مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر 10 سیریز جیتیں، ویسٹ انڈیز نے ایک مرتبہ 8 جبکہ ایک بار 7 سیریز ہوم گراؤنڈ پر جیتیں۔
سہ فریقی سیریز،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
فروری 3, 2025چیمپئنزٹرافی کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا
فروری 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔