
ممبئی (پاکستان ٹوڈے) بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے سے متعلق کہا کہ پاک بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز بہت ہی شاندار ہو گی ، پاکستان کی بولنگ بہت اچھی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچز بہت شاندار ہوں گے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے پوڈ کاسٹ میں مائیکل وان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک زبردست ٹیم ہے، پاکستان کی بولنگ بہت زبردست ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان تگڑا مقابلہ ہوگا خاص طور پر اگر یہ باہر کی کنڈیشن میں ہو، میں پاکستان اور بھارت کے درمیان باضابطہ سیریز کے حق میں ہوں۔
پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کیلئے 12 پارٹیوں کی بڈنگ
دسمبر 25, 2025پاکستان کی ویمن کرکٹر سدرا نواز پیاگھرسدھارگئیں
دسمبر 24, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بانی وکی لیکس 5سال بعد رہا۔
جون 25, 2024 -
روئی کے گالوں جیسا نرم و ملائم نیا سیارہ دریافت
مئی 16, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














