بھارت ایساکوئی ردعمل نہ دےجوتنازع کاباعث بنے،امریکا

0
46

امریکی نائب صدرجےڈی وینس نےکہاہےکہ بھارت ایساکوئی ردعمل نہ دے جو تنازع کاباعث بنے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق بھارت کونیاتنازع کھڑانہ کرنےکی وارننگ دیتےہوئےامریکی نائب صدرجےڈی وینس کاکہناتھاکہ دوجوہری طاقتوں کےدرمیان گرماگرمی پرتشویش ہے،پاکستان دہشتگردی کےخلاف بھارت کےساتھ تعاون کرے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جےڈی وینس کامزیدکہناتھاکہ بھارت ایساکوئی ردعمل نہ دےجوتنازع کاباعث بنے،بھارت اورپاکستان میں دوستوں کےساتھ قریبی رابطےمیں ہیں۔

Leave a reply