
وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہےکہ بھارت نے جب پاکستان پر حملہ کیا تو ہم نے اس کا مؤثر جواب دیا۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آذربائیجان کے یوم آزادی پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہاں ترکیہ اور آذربائیجان کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کیا، وہیں انہوں پاک بھارت جنگ کے حالات کا تذکرہ بھی کیا۔
اُن کاکہناتھاکہ بھارت نے جب پاکستان پر حملہ کیا تو ہم نے اس کا مؤثر جواب دیا، جس کی ساری حکمت عملی آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنائی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بات کو جاری رکھتے ہوئے کہاکہ ہمارے آرمی چیف یہاں پر موجود ہیں۔
انہوں نے سید عاصم منیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ فیلڈ مارشل آپ کھڑے ہو جائیں میں آپ کا تعارف کرانا چاہتا ہوں۔
وزیراعظم شہباز شریف کے کہنے پر تقریب میں موجود فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنی نشست پر کھڑے ہوگئے، اس موقع پر تقریب میں موجود افراد نے نہ صرف ان کو سراہا بلکہ ان کے لیے تالیاں بھی بجائیں۔
گورنرفیصل کریم کنڈی نےکےپی حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دیدیا
جولائی 3, 2025سانحہ سوات:غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے،عدالت
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان میں بارشیں ہی بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
جولائی 2, 2024 -
لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر عالمی برادری کو تشویش
فروری 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔