بھارت نےحملہ کیاتوبھرپورجواب دیں گے،عطااللہ تارڑ

0
5

وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بھارت نےحملہ کیاتوبھرپورجواب دیں گے۔
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاترک میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےکہناتھاکہ پاکستان کی افواج دنیاکی بہترین پیشہ ورانہ فورسزہیں،ہماری افواج ایل اوسی پر ہرجارحیت سےنمٹنےکیلئےتیارہیں،ہمارےپاس معتبر معلومات تھیں بھارت کارروائی کی تیاری کررہاتھا۔پاکستان ہراقدام اپنےاوراپنی قوم کےدفاع کیلئے اٹھا رہاہے۔
عطااللہ تارڑ کامزیڈکہناتھاکہ ہم نےکبھی حملہ کرنےمیں پہل نہیں کی ،بھارت نےحملہ کیاتوبھرپورجواب دیں گے،ہمارےہاتھ صاف ،ہم نےغیرجانبدار تحقیقات کامطالبہ کیا،کئی دوست ممالک رابطےمیں ہیں،انہیں صورتحال سےآگاہ کیا،بھارت جارحیت کامظاہرہ کررہاہے،اسےاپنےاقدامات واپس لیناہوں گے۔

Leave a reply