
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاکہ بھارت کےاپنےہاتھ معصوم لوگوں کےخون سے رنگے ہیں۔
قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بھارتی حکومت غیرذمہ داری کامظاہرہ کررہی ہے،ہم خوددہشتگردی سےمتاثرہیں،پاکستانی قوم نےڈرکرجینانہیں سیکھا، مقبوضہ کشمیربھارت کاعلاقہ نہیں،پاکستان کاپہلگام واقعہ سےکوئی تعلق نہیں۔
بلاول بھٹوزرداری کامزیدکہناتھاکہ بھارت کےاپنےہاتھ معصوم لوگوں کےخون سےرنگےہیں،بھارت کی مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی دہشت گردی عروج پرہے، پہلگام واقعہ کےبعدبھارت نےبغیرثبوت الزامات لگائے،بھارت دہشتگردی کوخارجہ پالیسی کےطورپراستعمال کرنابندکرے،پاکستان کےتحمل کوکمزوری نہ سمجھا جائے۔
گورنرفیصل کریم کنڈی نےکےپی حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دیدیا
جولائی 3, 2025سانحہ سوات:غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے،عدالت
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔