بیرسٹرسیف کاوفاق سےضم اضلاع کےفنڈزفوری منتقل کرنےکامطالبہ

0
6

مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف  نے وفاق سےضم اضلاع کےفنڈزفوری منتقل کرنےکامطالبہ کردیا۔
اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ این ایف سی کےتحت وفاق کےذمہ ضم شدہ اضلاع کے350ارب روپےواجب الادا ہیں، گزشتہ 10ماہ کےدوران صرف83ارب روپےموصول ہوئے ہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ 267ارب روپےتاحال واجب الاداہیں،جن کی ادائیگی میں وفاق تاخیرکررہاہے،ضم شدہ اضلاع کی ترقی،قومی دھارےمیں شامل کرنامشترکہ ذمہ داری ہے۔

Leave a reply