بیماریوں سےبچاؤمؤثرہتھیاراحتیاط ،آگاہی اورویکسی نیشن ہے،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیماریوں سے بچاؤ مؤثر ہتھیار احتیاط ،آگاہی اورویکسی نیشن ہے۔
ورلڈایمیونائزیشن ویک پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پولیو،خسرہ ،ٹی بی ،ہیپاٹائٹس ،تشنج اورنمونیاسےبچاؤکی مہم جاری ہے،والدین اپنےبچوں کوحفاظتی ٹیکےلازمی لگوائیں ،ویکسین ہر بچےکی بنیادی ضرورت اوروالدین کی ذمہ داری ہے۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ بیماریوں سےبچاؤمؤثرہتھیاراحتیاط ،آگاہی اورویکسی نیشن ہے،ہیلتھ ورکرز،ویکسی نیٹرزاورمحکمہ صحت کی ٹیمیں ہرگھرپہنچ رہی ہیں،پنجاب کوپولیوفری صوبہ بنانےکےلئےکوشاں ہیں،صحت مندبچہ ہی تعلیم یافتہ ،باصلاحیت اورخوداعتمادشہری بن سکتاہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چین میں سمندری طوفان سے 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
اپریل 4, 2024 -
امریکا:پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلاجیکسن انتقال کرگئیں
جولائی 20, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔