
پاکستان ٹوڈے : محکمہ خوراک پنجاب بھر میں بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے مالکان آج کا کوئی نوٹس جاری کر دیا
تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک نے پنجاب بھر میں صوبے میں آٹے اورفائن میدے کی قیمتوں میں 48 فیصد تک کمی کی ہے۔
آٹا اور فائن میدا سستا ہوگیا مگر بیکری آئٹمز میں ایک روپے کی بھی کمی نہ ہوئی، مالکان کو قیمتوں میں کمی کیلئے آج تک کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد بلا امتیاز آپریشن ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بڑی ڈبل روٹی 70 سے 90 روپے سستی ہونی چاہیے، کیک رسک، بسکٹ، بن اور کیک کی قیمتیں بہت زیادہ لی جا رہی ہیں۔ ہوٹل والوں کو بھی قیمتوں میں کمی لانا ہوگی۔
امریکانےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا
جولائی 8, 2025عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ گرگئے
جولائی 7, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایم کیو ایم پاکستان نے شہر میں دھرنا دینے کا فیصلہ کر لیا
اپریل 17, 2024 -
چین کونہیں امریکہ کودنیاکی قیادت کرنی ہے،جوبائیڈن
جنوری 16, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔