تاحیات چئیرمین تحریک انصاف عمران آحمد خان نیازی کا جیل سے پیغام

پاکستان ٹوڈے: بہاولنگر واقعے کے بعد آئی جی پنجاب کی معافی نے یہ ثابت کیا
کی تفصیلات کے مطابق، کہ جس کی لاٹھی اسکی بھینس ہے، مار بھی پولیس نے کھائی اور معافی بھی پولیس ہی نے مانگی، اس آئی جی اور وائسرائے محسن نقوی نے تحریک انصاف کے ورکرز کے گھر توڑے ، عورتوں پر تشدد کیا اور میرے بیڈروم تک بغیر کسی وارنٹ کے گھسے میری پردے دار بیوی کے کمرے میں بیس بیس پولیس بغیر وارننگ کے گھس آئے۔
لیکن نہ کسی عدالت نے نوٹس لیا، اور نہ آئی جی نے معافی مانگی، آج جب طاقت ور نے پھینٹا لگایا تو آئی جی بھاگ کر اپنے ہی پولیس والوں کو غلط کہہ کر معافی مانگ گیا ہے۔
غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کاانخلاتیزی سےجاری
اپریل 24, 2025تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت ایک اور ٹیسٹ لازمی قرار
اپریل 24, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
خشک سردی یا بارش؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 6, 2024 -
اسماعیل ہنیہ نے اپنا پورا خاندان نچھاور کر دیا،حافظ نعیم
جولائی 31, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔