تبدیلی غلاف کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی

0
13

مکہ مکرمہ:غلاف کعبہ تبدیل کرنےکی تقریب آج نمازعشاکےبعدہوگی۔
تفصیلات کےمطابق نمازعصرکےوقت پرانےغلاف کعبہ کےسنہری حصوں کوہٹانےکاکام شروع ہوگا ،غلاف کعبہ کی تیاری میں ایک ہزارکلوگرام خالص ریشم استعمال کیاجاتاہے۔
غلاف پر120کلوگرام سونے اور100کلوگرام چاندی سےآیات قرآنی کی کشیدہ کاری کی جاتی ہے ،200ماہرکاریگرکسوہ فیکٹری میں11ماہ میں 1ہزار 415 کلووزنی غلاف کعبہ تیارکرتےہیں۔

Leave a reply