جومائنس بانی کی باتیں کررہےہیں انہیں عقل نہیں ہے،علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نےکہاہےکہ جومائنس بانی پی ٹی آئی عمران خان کی باتیں کررہےہیں انہیں عقل نہیں ہے۔
اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکا کہناتھاکہ بانی سے ملاقات کیلئےکئی دنوں سےکوشش کررہےتھے،عمران خان کی ہدایت تھی کہ ہم سپریم کورٹ جائیں،جسٹس منصورعلی شاہ نےبولنےکاموقع دیا،بانی کےخط کےحوالےسےجسٹس منصورعلی شاہ کوآگاہ کیا، امید ہے ہماری درخواست جلدسماعت کےلئےمقررہوگی۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ بجٹ پربانی پی ٹی آئی کاوژن کیاہے،سب کومعلوم ہے،جتنے بجٹ پیش ہوئےسب سے بہترین بجٹ ہماراہے،مائنس بانی پی ٹی آئی کی باتیں مفروضہ ہیں،جومائنس عمران خان کی باتیں کررہے ہیں انہیں عقل نہیں ہے،بانی کےہوتےہوئےمجھےاس سےبڑاعہدہ نہیں مل سکتا۔
محسن نقوی خیبرپختونخواحکومت پربرس پڑے
ستمبر 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دنیا کا سب سے بڑا پیٹرول سٹیشن کس ملک میں واقع ہے؟
مئی 27, 2025 -
پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کاجسمانی ریمانڈ،عدالت کابڑاحکم
ستمبر 12, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














