تجارتی معاہدہ،امریکاکیساتھ ٹریڈاوراسٹرٹیجک پارٹنرشپ ابھرکر سامنے آئی ،محمداورنگزیب

وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہا ہے کہ امریکاکےساتھ تجارتی معاہدہ ٹریڈاوراسٹرٹیجک پارٹنرشپ ابھرکر سامنے آئی۔
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ امریکاسےٹیرف کےمعاملےپرچندماہ سےبات چیت جاری تھی،نان ٹیرف بیریئر،تجارتی عدم توازن اوردیگرمعاملات پرامریکاسےبات چیت کی،امریکاکےساتھ ٹریڈ اوراسٹرٹیجک پارٹنرشپ ابھرکرسامنےآئی،تجارتی ڈیل میں دونوں طرف سےتجارت اورسرمایہ کاری پراتفاق ہوا۔
وزیرخزانہ کامزیدکہناتھاکہ نجی شعبہ نےتجارتی عدم توازن کوختم کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے،تجارتی معاہدہ کسی کی انفرادی کاوش نہیں بلکہ ٹیم ورک کانتیجہ ہے،امریکی صدرنےسوشل میڈیاپرایک سیکٹرکی بات کی ہے،انرجی،منرل،مائننگ اورآئی ٹی سمیت معیشت کےکئی نئےشعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی، امریکاکےساتھ اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کےلحاظ سےآج پاکستان بہترمقام پرہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔