تحریک انصاف کا کسانوں کے حق میں احتجاج

0
55

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کا مال روڈ پر احتجاج

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکن اوراپوزیشن ارکان اسمبلی فیصل چوک پر احتجاج کرتے ہوئے پہنچ گئے, کارکنوں اور رہنماؤں کی کسانوں کے حق اور حکومت مخالف نعرے بازی۔

اپوزیشن ارکان کا کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا، احتجاج کی قیادت اپوزیشن۔ لیڈر احمد خان بھچر کررہے ہیں، شیخ امتیاز رانا شہباز اور دیگر ارکان اسمبلی احتجاج میں شریک ۔

Leave a reply