تحریک انصاف کی وکلالیڈرشپ بنیادی طورپرفراڈئیےہیں،فوادچودھری

0
35

سینئرسیاستدان فوادچودھری نےکہاہےکہ تحریک انصاف کی وکلالیڈرشپ بنیادی طورپرفراڈئیےہیں۔
فوادچودھری کاکہناتھاکہ تحریک انصاف ہائی جیک ہوچکی ہےاوراس کاقبضہ چھڑانااہم ہے،سلمان اکرم راجہ،شیخ وقاص اکرم،شبلی فرازاوررؤف حسن نےپارٹی ہائی جیک کرلی ہے۔
سابق وفاقی وزیرکامزیدکہناتھاکہ شاہ محمود،محمودالرشید،اعجازچودھری اوریاسمین راشدجیسےلوگ پالیسی میں شامل کئےجائیں،منی لانڈرنگ ایکسپرٹس سےپارٹی کاقبضہ چھڑایاجائے۔

Leave a reply