تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب

0
88

پاکستان ٹوڈے: اجلاس ساڑھےتین بجے مرکزی سیکرٹریٹ کے باہر ٹینٹ لگا کر کیا جائے گا

تفصیلات کے مطابق کور کمیٹی اجلاس میں سی ڈی اے کی جانب سے آفس سیل کرنے اور باونڈری وال گرانے سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا, کور کمیٹی اجلاس کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئیں۔

Leave a reply