ترقیاتی سکیموں کی تکمیل میں تاخیرسےعوام کی زندگی متاثرہوتی ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں کی تکمیل میں تاخیر سے عوام کی روزمرہ زندگی متاثرہوتی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت لاہورڈویلپمنٹ کاخصوصی اجلاس ہوا،جس میں لاہورڈویلپمنٹ پلان پرپیش رفت کاجائزہ لیاگیا۔
وزیراعلیٰ نےلاہورڈویلپمنٹ پلان کےلئےماہانہ ٹائم لائن مقررکرنےکی ہدایت کی اورلاہورڈویلپمنٹ پلان کےپہلےفیزکامرحلہ وارجائزہ لیاگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےمنصوبوں کاتصویری معائنہ بھی کیا۔
میونسپل کارپوریشن کی 3705اورواساکےزیراہتمام 230اسٹریٹس کی بحالی کیلئے30جون کی ڈیڈلائن مقررکی گئی،واساورکس کیلئے1573گلیوں کی تعمیرومرمت کیلئے31جولائی کی حتمی ڈیڈلائن دےدی گئی۔
اجلاس سےگفتگوکرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ترقیاتی سکیموں کی تکمیل میں تاخیر سےعوام کی روزمرہ زندگی متاثرہوتی ہے،خودکوعوام کےسامنےجوابدہ سمجھتی ہوں،مشکل میں نہیں دیکھ سکتی۔
گورنرفیصل کریم کنڈی نےکےپی حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دیدیا
جولائی 3, 2025سانحہ سوات:غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے،عدالت
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
26نومبراحتجاج:بشریٰ بی بی کی 2مقدمات میں ضمانت میں توسیع
اپریل 28, 2025 -
ایس آئی ایف سی کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیشرفت
اپریل 18, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔