توشہ خانہ ٹوکیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پرفردجرم عائد

0
19

توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی پرفردجرم عائدکردی گئی۔
سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ2 کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کی۔
توشہ خانہ ٹوکیس کی ابتدائی تحقیقات نیب نےکی تھی،نیب ترامیم کی روشنی میں یہ کیس ایف آئی اےکومنتقل کیاگیاتھا،ستمبر2024میں ایف آئی اےنےضروری تحقیقاتی کارروائی کےبعدچالان جمع کرایاتھا۔
خیال رہے کہ توشہ خانہ کے پہلے کیس میں عدالت عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کر چکی ہے۔

Leave a reply