بھارتی سابق ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے کامیڈین کپل شرما کے شو میں شرکت کا ایک پرومو شیئر کیا جارہا ہے جس دوران کپل شرما نے انہیں یاد دلایا کہ آپ سے ایک مرتبہ شاہ رخ خان نے کہا تھا کہ اگر ثانیہ مرزا پر بائیو پک بنی، میں اس فلم میں آپ کی محبت کا کردار نبھانا چاہوں گا۔
کامیڈین کپل شرما کے شو می ثانیہ نے کہا کہ ابھی مجھے محبت ڈھونڈنی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپریل 2010 میں ثانیہ مرزا شعیب ملک کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھی تھیں ، دونوں کے ہاں شادی کے 8 سال بعد 30 اکتوبر 2018 کو بیٹے اذہان کی پیدائش ہوئی تھی۔
شعیب ملک نے 2024 میں اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کر لی تھی جس کے بعد ثانیہ مرزا کی فیملی کی جانب سے ان کی طلاق کی تصدیق کی گئی تھی۔
اداکارہ سجل علی نےزندگی کی 31بہاریں دیکھ لیں
فروری 1, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔