خیبرپختونخوامیں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخابات کیلئےپولنگ جاری

0
14

خیبرپختونخوامیں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخابات کےلئےپولنگ جاری ہے۔
تحریک انصاف کی جانب سےمشعال یوسفزئی اورثوبیہ شاہدمسلم لیگ ن کی  امید وار ہیں ،شازیہ جمعیت علما اسلام (ف) ،صائمہ خالداورمہتاب ظفر آزاد امیدوارکی حیثیت سےموجودہیں۔
تحریک انصاف کی راحیلہ بی بی،سمیراشمس ،مومنہ باسط اورساجدہ بیگم نےکاغذات واپس لےلئے۔سینیٹ انتخابات میں پولنگ شام 5بجےتک جاری رہےگی۔
واضح رہےکہ یہ تحریک انصاف کی ثانیہ نشترنےچھوڑی تھی جس پرآج الیکشن ہورہاہے۔

Leave a reply