جائزہ لےرہےہیں امریکاکیساتھ بات چیت کاکوئی فائدہ نہیں،ایران

0
5

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ جائزہ لےرہےہیں امریکاکےساتھ بات چیت کاکوئی فائدہ نہیں۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کےساتھ ملاقات کافی الحال کوئی منصوبہ نہیں،اگلےہفتےکوئی ایرانی وفدٹرمپ سےملاقات کےلئےواشنگٹن نہیں جارہا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق عباس عراقچی کامزیدکہناتھاکہ جائزہ لےرہےہیں امریکا کےساتھ بات چیت کاکوئی فائدہ نہیں،مذاکرات کے5راؤنڈز کے باوجود اسرائیل اورامریکانےایران پرحملہ کردیا،اسرائیلی اورامریکی حملوں سےایران کی جوہری تنصیبات کونقصان پہنچا۔

Leave a reply