ججزسنیارٹی کیس: حکومت نےعدالت میں ججزتبادلوں پرتمام خط وکتابت جمع کرادی

0
8

ججزسنیارٹی کیس میں وفاقی حکومت نےعدالت میں ججزتبادلوں پرتمام خط وکتابت جمع کرادی۔
سپریم کورٹ میں تبادلوں کی تمام تفصیلات متفرق درخواست کی صورت میں جمع کرائی گئیں۔
وزیراعظم کی صدرکوبھیجی گئی سمری اورصدرکی منظوری پرمبنی دستاویزبھی شامل جبکہ تبادلے کے لئےججزاورمتعلقہ چیف جسٹسزکی دی گئی رضامندی پرمبنی دستاویزات بھی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ کا5رکنی بینچ ججزسنیارٹی کیس کی سماعت کل کرےگا۔

Leave a reply