ججزٹرانسفراورسینیارٹی کیس :جوڈیشل کمیشن نےجواب جمع کروادیا

0
4

ججزٹرانسفراورسینیارٹی کیس میں جوڈیشل کمیشن نےسپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا۔
جواب میں کہاگیاکہ جوڈیشل کمیشن کامینڈیٹ آئینی آرٹیکل 175اےمیں دیاگیاہے،بنیادی ذمہ داری سپریم کورٹ ،ہائیکورٹ اورفیڈرل شریعت عدالتوں میں ججزتقرری ہے۔
جوڈیشل کمیشن کےجواب میں مزیدکہاگیاکہ موجودہ کیس ججزکی ٹرانسفرسےمتعلق ہے۔ججزٹرانسفرمیں آئین کےمطابق جوڈیشل کمیشن کاکوئی کردارنہیں۔
واضح رہےکہ جواب سیکرٹری جوڈیشل کمیشن نیازمحمدکی جانب سےجمع کروایاگیا۔

Leave a reply