جرمن:کارسوارنےکرسمس مارکیٹ میں ہجوم پرکارچڑھادی،ایک ہلاک،80زخمی

0
29

جرمن کی کرسمس مارکیٹ میں ایک شخص نےہجوم پرکارچڑھادی،واقعہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 80زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جرمن کے شہرمیگڈےبرگ میں پیش آنےوالےواقعہ کے بعد ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق جرمن حکام کی جانب سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی گئی،شبہ ہےکہ شہریوں پرجان بوجھ کرگاڑی چڑھائی گئی، تاہم علاقائی حکومت کے ترجمان نے واقعے کو حملہ قرار دیا ہے۔
جرمن چانسلر کاکہناہےکہ کرسمس مارکیٹ میں پیش آنےوالےواقعہ نےبدترین خدشات کوجنم دیاہے۔

Leave a reply