جعفرایکسپریس حملہ: ٹرینیں چھٹےروزبھی معطل

0
26

جعفرایکسپریس حملہ کی وجہ سے پشاوراورکوئٹہ سےکراچی جانےوالی ٹرینیں چھٹےروزبھی معطل رہیں۔
ریلوےحکام کےمطابق جعفرایکسپریس حملےمیں تباہ انجن اور کوچزکو لاہور بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا ،مشکاف میں ریلوےٹریک واطراف کےعلاقےکلیئرہوگئے۔
ریلوےحکام کامزیدکہناہےکہ رولنگ اسٹاک ہٹانےکےبعدٹریک پرمرمت کاکام شروع کردیاہے،آئندہ3دنوں میں ریلوےٹریک آپریشن کیلئےتیارہوجائےگا۔

Leave a reply