جعلی ویڈیوکیس:عدالت نےعظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹادی

0
2

جعلی ویڈیوکیس میں لاہورہائیکورٹ نےرپورٹ کی روشنی میں صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹادی۔
لاہورہائیکورٹ میں جعلی ویڈیوسےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی،وفاقی حکومت کےوکیل نےایف آئی اےکی رپورٹ پیش کی،جس پرعدالت نے رپورٹ کی روشنی میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹادی۔
وکیل وفاقی حکومت نےکہاکہ ایف آئی آردرج ہوچکی ہے،ابھی تک2ملزمان گرفتارہوئےہیں،دونوں ملزمان کاچالان عدالت میں جمع ہوچکاہے،اشتہاری ملزمان کےخلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔
لاہورہائیکورٹ نےایف آئی اےکی رپورٹ پراظہاراطمینان کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹادی۔

Leave a reply