تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرعدالت نےسرکاری وکیل کوہدایت کردی۔
تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرلاہورہائیکورٹ میں دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔
عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایات لیکر پیش ہونے کی ہدایت کی۔
عدالت نےکہاکہ پابندی صرف پی ٹی آئی کے لیے ہے یا پھر سب سیاسی جماعتوں کے لیے ہے۔پی ٹی آئی کے لیے کوئی الگ سے پالیسی ہے تو آگاہ کرے۔
ڈپٹی کمشنرلاہورنےجلسےسےمتعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔
سرکاری وکیل نےکہاکہ ناصر باغ میں حکومت نے حالیہ ملین روپے لگا کر تزئین و آرائش کی ، موچی گیٹ رہائشی علاقہ ہے وہاں جلسے سے شہریوں کو مشکلات پیش آئے گی۔
تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔
وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے
فروری 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئیڈیاز 2024: جدید ترین ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کر دیا
نومبر 23, 2024 -
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جولائی 12, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔