جمہوریت کاتسلسل ہی ملکی ترقی کاضامن ہے،وزیرقانون

0
6

وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےکہاہےکہ جمہوریت کاتسلسل ہی ملکی ترقی کاضامن ہے۔
اسلام آبادمیں سپیکرکانفرنس سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑکاکہناتھاکہ 1973کاآئین متفقہ طورپرمنظورہوا،17ویں ترمیم بہت اہمیت کی حامل تھی،میثاق جمہوریت نےملکی سیاست میں اہم کردار ادا کیا ۔
گفتگوجاری رکھتےہوئےاُن کامزیدکہناتھاکہ جمہوریت کاتسلسل ہی ملکی ترقی کاضامن ہے،18ویں ترمیم میں اختیارات صوبوں کومنتقل کیےگئے،مرکزنےصوبوں کواختیارات کی منتقلی میں بڑےپن کامظاہرہ کیا،پارلیمانی نظام میں عوام کےحقوق کاتحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔

Leave a reply