جنوبی افریقہ:سفیدفام شہریوں نےامریکی پیشکش مستردکردی

0
64

جنوبی افریقہ کےسفیدفام شہریوں نےامریکی امیگریشن کی پیشکش مستردکردی۔
غیرملکی میڈیاکی رپوٹس کےمطابق 2روزقبل امریکی صدرنےجنوبی افریقہ کی مالی امدادمنجمدکردی تھی،ٹرمپ نےجنوبی افریقی حکومت پرسفیدفاموں سےزمین چھیننےکاالزام لگایاتھا،جنوبی افریقہ کےصدرنےتمام الزامات کومسترد کردیا تھا۔
واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےجنوبی افریقہ کےسفیدفام شہریوں کوامریکہ میں بسانےکی پیشکش کی تھی۔جس کوجنوبی افریقہ کی عوام نےمستردکردیا۔

Leave a reply