جنوبی کوریا:جنگل کی آگ بجھانےکےدوران ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،پائلٹ ہلاک

0
64

جنوبی کوریامیں جنگل کی آگ بجھانےکےدوران ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
جنوبی کو ریاکےشہرڈائیگوکےپہاڑی علاقےمیں حادثہ امدادی کارروائیوں کے دوران پیش آیا۔جب ہیلی کاپٹرجنگل میں لگی آگ بجھانےکی کوشش کررہاتھا کےاچانک حادثےکاشکارہوگیااورگرکرتباہوگیاجس کےنتیجےپائلٹ ہلاک ہوگیا۔
واضح رہےکہ جنوبی کوریامیں گزشتہ ماہ لگنےوالی جنگل کی آگ سے30افرادہلاک ہوچکےہیں،آتشزدگی سے48ہزارہیکٹرسےزائدرقبہ جل کرراکھ ہوگیا۔

Leave a reply