جنوبی کوریاطیارہ حادثہ،بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈبرآمد

0
9

جنوبی کوریامیں طیارہ حادثہ،بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ وائس ریکارڈبرآمد کرلی گئی۔
جنوبی کوریاکےنائب وزیرٹرانسپورٹ نےکہاہےکہ بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ وائس ریکارڈبرآمدسےتحقیقات میں مدد ملےگی۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق حادثےکی وجہ کاتعین کرنےمیں کئی ماہ کاوقت لگ سکتاہے۔

واضح رہےکہ 29دسمبر کوجنوبی کوریاکےموان ائیرپورٹ پرطیارہ حادثےکاشکارہوا،طیارہ حادثےمیں179افرادہلاک،2زندہ بچ گئےتھے۔

Leave a reply