جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس:مرادسعید،حماداظہراورفرخ حبیب اشتہاری قرار

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب کو اشتہاری قراردےدیاگیا۔
اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرا نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسزپرسماعت کی۔
عدالت نےمسلسل غیرحاضری کی بنیادپرپی ٹی آئی رہنمامرادسعید،حماداظہراورفرخ حبیب کواشتہاری قراردےدیاجبکہ واثق قیوم عباسی،راجہ بشارت سمیت متعدد غیرحاضرملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کئےگئے۔
بعدازاں عدالت نےدونوں کیسزپرمزیدسماعت7اپریل تک ملتوی کردی۔
سی سی ڈی نےپنجاب بھرمیں جرائم کےاعدادوشمارجاری کردئیے
دسمبر 26, 2025سندھ حکومت کا آکسفورڈ یونیورسٹی کیلئے سکالر شپ کا اعلان
دسمبر 26, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
جدید سائنس نے طب کی دنیا میں ایک نیا سنگ ِمیل عبور کرلیا
مارچ 14, 2025 -
پنجاب میں سیلاب،پاک فوج ریسکیواورریلیف آپریشن میں مصروف
اگست 30, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














