جوڈیشل کمیشن نےایڈیشنل ججزکی نامزدگیاں طلب کرلیں

0
5

جوڈیشل کمیشن نے5ہائیکورٹس میں38ایڈیشنل ججزکی نامزدگیاں طلب کرلیں۔
جوڈیشل کمیشن نےسندھ ہائیکورٹ میں12ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کیں جبکہ اسلام آبادہائیکورٹ میں 4ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کرلی گئیں۔
جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ میں10ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کیس جبکہ پشاورہائیکورٹ میں9ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں  طلب کرلی گئیں بلوچستان ہائیکورٹ میں3ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کی گئیں۔

Leave a reply