جیل سپریٹنڈنٹ کی قید خواتین کو مریم نواز سے تمیز کے ساتھ پیش آنے کی ہدایت

0
74

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کل مریم نواز ہم سے ملنے جیل آ رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ہم نے کہا ہے کہ ہمارے سامنے نہ لائیں ۔

ہمیں سپریٹنڈنٹ نے سختی سے ہدایات کی ہیں کہ مریم سے تمیز سے پیش آنا ہے

Leave a reply