
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نےدھرنےکےحوالےسےاہم پیغام جاری کر دیا۔
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کااپنےویڈیوپیغام میں کہناتھاکہ آج اسلام آباد میں دھرنا دیا جائے گا کارکنان ملک بھر سے بھرپور طریقے سے شریک ہورہے ہیں ۔کارکنان سے کہتا ہوں فسطائیت کے باوجود اسلام آباد پہنچےہم پرامن لوگ ہیں پرامن رہنا چاہتے ہیں۔
امیرجماعت اسلامی کامزیدکہناتھاکہ ہمیں ہر صورت اسلام آباد پہنچنا ہے جہاں رکاوٹ ہو وہی دھرنا دیا جائے گا۔ ایک دھرنے کو کئی دھرنوں میں تقسیم کرینگےکارکنان اگلے لائحہ عمل کیلئے قیادت کا انتظار کرے۔ہمیں بجلی کی قیمتوں میں کمی چاہئےہمیں آئی پی پیز سے جان چھڑانی ہے۔
لاہور:ڈی جی والڈسٹی کامران لاشاری نےاستعفیٰ ٰ دیدیا
اپریل 24, 2025غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کاانخلاتیزی سےجاری
اپریل 24, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
علی امین گنڈاپور نے کوئی ریڈ لائن کراس نہیں کی،بیرسٹرسیف
اکتوبر 5, 2024 -
تقریباً 47 ملین سال پرانے سانپ کی باقیات دریافت
اپریل 29, 2024 -
ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم انکشافات سامنےآگئے
اگست 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔