پاکستان کے معروف لوک گلوکار حامد علی بیلا کو مداحوں سے بچھڑے23 برس بیت گئے ۔
ان کی گائیکی کی لوک دُھنیں فن ِموسیقی میں آج بھی اپنا منفرد مقام رکھتی ہیں۔ شاہ حسین کے کلام ’’مائے نی میں کینوں آکھاں‘‘ نے حامد علی بیلا کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا اور وہ امر ہو گئے ۔
حامد علی بیلانے بلھے شاہ ، سلطان باہو،شاہ حسین اور خواجہ غلام فرید جیسے صوفیائے کرام کا کلام نہایت دل سوزی سے گایا۔ حامد علی بیلا نے27 جون 2001 کووفات پائی۔
اگرچہ انہیں زندگی میں توکسی سرکاری اعزاز سے نہ نوازا گیا،لیکن اُن کاگایا کلا م آج بھی سننے والوں کے دلوں میں سوز پیدا کردیتا ہے، جو حامد علی بیلا کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔
اداکارہ سجل علی نےزندگی کی 31بہاریں دیکھ لیں
فروری 1, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چلڈرن ہسپتال لاہور آمد
اپریل 29, 2024 -
سابق صدرعارف علوی پنجاب اسمبلی میں اہم بیان
جون 3, 2024 -
بھارتی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد
مئی 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔