حجاج کرام کی وطن واپسی ،پہلی حج پروازحجازمقدس سےاسلام آبادپہنچ گئی

حجاج کرام کی وطن واپسی کاعمل شروع ہوگیا،پہلی حج پروازحجازمقدس سےاسلام آبادپہنچ گئی۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے اسلام آباد ایئرپور
ٹ پر حاجیوں کا استقبال کیا، جبکہ محکمہ حج، سول ایوی ایشن اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران موجود تھے۔
اسلام آبادایئرپورٹ منیجرآفتاب گیلانی نےکہاہےکہ پی آئی اےکی پروازپی کے732جدہ سےاسلام آبادپہنچی ،پہلی حج پرواز340عازمین حج کولےکرصبح سوا3بجےاسلام آبادپہنچی۔پوسٹ حج آپریشن 10جولائی تک جاری رہےگا۔
اسلام آباد کے بعد لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں بھی آئندہ دنوں میں حجاج کی واپسی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 3, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی۔
اپریل 25, 2024 -
پی سی بی نے5رکنی نئی سلیکشن کمیٹی بنانےکافیصلہ کرلیا
جولائی 11, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔