
رواں مالی سال کےپہلے8ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں کمی، پیداوارمنفی 1.9فیصدرہی۔
ادارہ شماریات نےبڑی صنعتوں کی پیداوارکےحوالےسےرپورٹ جاری کردی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق فروری 2025میں صنعتی شعبےکی پیداوارمیں گزشتہ سال کےمقابلےمیں 3.51فیصدکمی ہوئی جبکہ جنوری2025کے مقابلے میں فروری 2025میں پیداوار میں5.9 فیصدکمی ہوئی،فروری 2025کیلئے صنعتی شعبےکاتخمینہ کردہ کوانٹم انڈیکس نمبر122.56 ہے۔جولائی تافروری کےلئےتخمینہ کر دہ کوانٹم انڈیکس نمبر115.82ہے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق منفی شرح نمومیں تمباکو ٹیکسٹائل، گارمنٹس، پٹرولیم مصنوعات اور آٹوموبائل کااہم کردارہے،جبکہ غذائی اشیا،کیمیکلز،سیمنٹ اورلوہےکی مصنوعات کی پیداوارمیں کمی واقع ہوئی ہے،غذائی اشیا،کیمیکلز اورسیمنٹ کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی۔
مہنگائی کے ستائے عوام پر حکومت نے پیٹرول بم گرا دیا
جولائی 17, 2026ریلوےکابلھے شاہ پسنجر ٹرین بحال کرنےکافیصلہ
جولائی 15, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صدر مملکت نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی
مارچ 20, 2024 -
جوا ایپس کیس:ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت مسترد
ستمبر 23, 2025 -
بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس
اپریل 3, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














