حج 2026کیلئےدرخواستوں اوراخراجات کی وصولی کا آغازہوگیا

0
5

عازمین کےلئےخوشخبری،حج  2026کے لئےدرخواستوں اوراخراجات کی وصولی کا آغازہوگیا۔
وزارت مذہبی امورکاکہناہےکہ حج درخواستیں اوراخراجات آن لائن بھی جمع کرائے جاسکتےہیں ،رجسٹرڈ ملازمین سرکاری اسکیم میں9اگست تک درخواستیں اور اخراجات جمع کراسکتےہیں،سرکاری اسکیم میں مقررہ کوٹہ مکمل ہوتےہی درخواستیں لیناروک دیاجائےگا۔
وزارت مذہبی امور کامزیدکہناہےکہ عازمین حج کاانتخاب پہلےآئیےپہلےپائیےکی بنیادپرکیاجائےگا،حج اخراجات دواقساط میں وصول کیےجارہےہیں، غیر رجسٹرڈ عازمین بچ جانےوالی نشستوں پر11تا16اگست درخواستیں دےسکیں گے۔

Leave a reply