حریم سہیل پیاگھرسدھارنےکوتیار،مایوں کی تصاویر وائرل

0
15

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ حریم سہیل پیاگھرسدھانےکوتیار، مایوں کی تصاویر اور ویڈیو نے سوشل میڈیاپردھوم مچادی۔
اداکارہ حریم سہیل نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پراپنی مایوں کی مختلف تصاویر اور ویڈیو شیئر کی۔تصاویراورویڈیوزسوشل میڈیاپرجنگل کی آگ کی طرح پھیل گئیں۔مداحوں کی طرف سےاداکارہ کےلئےمبارکبادکےساتھ نیک خواہشات کااظہارکیاگیا۔
سوشل میڈیاپرپھیلی ویڈیوزمیں دیکھاجاسکتا ہےاداکارہ کی مایوں کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سجاوٹ زرد رنگ سے کی گئی ہے اور حریم نے بھی اسی مناسبت سے لباس زیب تن کیا۔
واضح رہے کہ حریم سہیل مختلف ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور وہ سینئر اداکارہ بینا چودھری کی صاحبزادی ہیں۔

Leave a reply