حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات کاباضابطہ آغازآج سےہوگا

0
5

حکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات کاباضابطہ آغازآج سےہوگا۔
ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی 5رکنی کمیٹی حکومتی کمیٹی سےمذاکرات کرےگی۔جس کےبارےمیں صاحبزادہ حامدرضانےآج سےباضابطہ طورپرحکومتی کمیٹی کےساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی۔
واضح رہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان نےحکومت سےمذاکرات کےلئے جو کمیٹی تشکیل دی اُس میں اسد قیصر، عمر ایوب، سلمان اکرم راجہ، علی امین گنڈاپور اور صاحبزادہ حامد رضا شامل ہیں۔

Leave a reply