حکومت نےوکلاکےتحفظ کیلئےملک بھرمیں خصوصی عدالتیں تشکیل دےدیں

0
8

حکومت نےوکلاکےتحفظ کیلئےملک بھرمیں خصوصی عدالتیں تشکیل دےدیں ،اسلام آبادسمیت چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
وزارت قانون کےنوٹیفکیشن کےمطابق عدالتیں لائزویلفیئراینڈپروٹیکشن ایکٹ 2023کےتحت قائم کی گئی ہیں،اقدام ملک کی تمام ہائیکورٹس کےچیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سےعمل میں لایاگیا۔
نوٹیفکیشن میں مزیدکہاگیاکہ اسلام آباداورچاروں صوبوں میں ایڈیشنل سیشن ججزکوعدالتی اختیارتفویض ہونگے۔

Leave a reply