سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہے؟
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہے؟
جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 12 ہزار 400روپے کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے اضافے سے 182099 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہے۔
پیپلزپارٹی کا مینارپاکستان سے جلسہ گورنرہاؤس منتقل ہوگیا
جولائی 25, 2026ہر شہید کے بدلے ایک امریکی فوجی کو جہنم واصل کرینگے، ایران
جولائی 25, 2026جان بچانے والی 52 نئی رجسٹرڈادویات کی قیمتوں کی منظوری
جولائی 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














