حکومت کاپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانےکا فیصلہ: ممبران کو ہدایت جاری

0
42

حکومت نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ کرلیا۔اس حوالےسےممبران کوبھی ہدایت جاری کردی گئی۔
ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کی جانب سے28اگست کوپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ کیاگیاہے۔اس حوالےسےاراکین قومی اسمبلی وسینیٹ کوخصوصی طورپرہدایت کی گئی ہےکہ اجلاس میں حاضری یقینی بنائی جائے۔
ذرائع کےمطابق اراکین قومی اسمبلی وسینیٹ کومشترکہ اجلاس کےبارےمیں آگاہ کردیاگیاہے۔
دوسری جانب قومی اسمبلی کا نواں اجلاس پیر 26 اگست کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Leave a reply